رجسٹریشن کے باوجود ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ کیئر ورکرز کو وارننگ جاری

اسلام آباد(اردو لایئو)رجسٹریشن کے باوجود ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ کیئر ورکرز کو وارننگ جاری کردی گئی،پمز انتظامیہ نے سرکلر جاری کردیا،پمز کے رجسٹرڈ تمام سٹاف کو جلد سے جلد ویکسین لگانے کی ہدایت کردی گئی۔ نجی ٹی وی 92 مزید پڑھیں

کورونا ویکسین لانے کیلئے پی آئی اے کے بجائے پاک فضائیہ کا طیارہ کل چین جائیگا

اسلام آباد: (اردو لائیو) کورونا ویکسین کی پاکستان منتقلی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، ویکسین پاکستان لانے کے لیے پی آئی اے کی جگہ ایئر فورس کی خدمات حاصل کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق چین نے پاکستان مزید پڑھیں

کورونا نے مزید 65 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 2179 نئے مریض

اسلام آباد: (اردو لائیو) کورونا وائرس سے 65 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 623 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 43 ہزار 214 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

31 جنوری تک ویکسین پاکستان پہنچ جائے گی، چین نے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد: (اردو لائیو) پارلیمانی سکریٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ چین نے 31 جنوری تک پاکستان کو کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوں مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق، وائرس سے 1644 نئے مریض متاثر

اسلام آباد: (اردو لائیو) کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 560 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 41 ہزار 31 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

دسمبر تک صوبے کے عوام کو مفت علاج کی سہولت دستیاب ہوگی: عثمان بزدار

ساہیوال: (اردو لائیو) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دسمبر تک صوبے کے عوام کو مفت علاج کی سہولت دستیاب ہوگی، صنعتی لحاظ سے ساہیوال تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، ماضی میں لائیو سٹاک کیلئے کسی حکومت نے مزید پڑھیں

چین سے کورونا ویکسین منگوانے کیلئے خصوصی جہاز بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (اردو لائیو) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے چین سے کورونا ویکسین منگوانے کیلئے خصوصی ہوائی جہاز بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خصوصی جہاز آئندہ ایک دو روز میں چین مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم: کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد: (اردو لائیو) انتظار کی گھڑیاں ختم، عالمی وباء سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو اسلام آباد پہنچے گی۔ قومی ایئر لائن ویکسین وطن لانے کیلئے مفت خدمات فراہم کرے گی۔ وزارت خارجہ، وزارت نیشنل مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کا چین کیساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل، چند روز میں نتائج آجائیں گے

راولپنڈی: (اردو لائیو) ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کا چین کے ساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل ہوگیا، چند روز میں نتائج آجائیں گے، پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی جائے گی، پنجاب میں مزید پڑھیں

کورونا نے مزید 64 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 1910 نئے مریض

اسلام آباد: (اردو لائیو) کورونا وائرس سے 64 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 514 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار 387 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں