سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک

نرگوسا: (اردو لائیو) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک، ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، مارے جانے والوں کی عثمان علی اور وحید کے نام سے شناخت ہوئی۔ ملک دشمن مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید جوان نبیل لیاقت کی نمازہ جنازہ ادا

دولتالہ: (اردو لائیو) دیوا سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے جوان نبیل لیاقت شہید کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں سٹیشن کمانڈر بریگیڈیر شعیب سمیت پاک فوج کے افسران مزید پڑھیں

پاک بحریہ میں اہم ترقیاں، تین کموڈورز کو ریئر ایڈمرل بنا دیا گیا

کراچی: (اردو لائیو) پاک بحریہ کے تین کموڈورز کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں کموڈور جاوید اقبال، کموڈور محمد سہیل ارشد اور کموڈور سلمان الیاس شامل مزید پڑھیں

ایل اوسی اورشمالی وزیرستان میں دشمنوں کیساتھ جھڑپ،پاک فوج کے 4 جوان شہید

راولپنڈی: (اردو لائیو) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور شمالی وزیرستان میں دشمنوں کے ساتھ جھڑپ میں پاک فوج کے 4 جوان وطن کیلئے قربان ہو کر شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

مستحکم اور خوشحال افغانستان ہی پاکستان کے مفاد میں ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: (اردو لائیو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ خوشحال اور مستحکم افغانستان ہی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

ہری پور: سپاہی نصیر شہید کی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (اردو لائیو) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے سپاہی نصیر کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی نصیر شہید کی مزید پڑھیں

8 حلقوں میں ضمنی انتخابات، فوج کو پولنگ اسٹیشن کے اندر تعینات نہیں کیا جائیگا

اسلام آباد: (اردو لائیو) الیکشن کمشن آف پاکستان کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں ہونے والے آئندہ ضمنی الیکشن کے دوران فوج کو پولنگ سٹیشن کے اندر تعینات نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک مزید پڑھیں

آرمی چیف کا بحرین کا تین روزہ سرکاری دورہ، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

اسلام آباد: (اردو لائیو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بحرین کا تین روزہ سرکاری دورہ کیا، دورے کے دوران آرمی چیف نے بحرین کی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مزید پڑھیں

پاکستان کا فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (اردو لائیو) پاکستان نے فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ فتح ون میزائل 140 کلو میٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فتح ون مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات

راولپنڈی: (اردو لائیو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں