جمال خاشقجی کا قتل انسانی حقوق کی پامالی، امریکی صدر نے سعودی عرب کو دھمکی دے دی

واشنگٹن (اُردو لایئو) جمال خاشقجی کا قتل انسانی حقوق کی پامالی، امریکی صدر نے سعودی عرب کو دھمکی دے دی ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار دوسرے فریگیٹ جہاز کی لانچنگ تقریب

کراچی: (اردو لائیو) پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے دوسرے فریگیٹ جہاز کی لانچنگ کی تقریب شپ یارڈ چائنہ میں ہوئی۔ پاک بحریہ کے کموڈور اظفر ہمایوں تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مزید پڑھیں

کورونا ویکسین لانے کیلئے پی آئی اے کے بجائے پاک فضائیہ کا طیارہ کل چین جائیگا

اسلام آباد: (اردو لائیو) کورونا ویکسین کی پاکستان منتقلی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، ویکسین پاکستان لانے کے لیے پی آئی اے کی جگہ ایئر فورس کی خدمات حاصل کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق چین نے پاکستان مزید پڑھیں

یو اے ای کا باصلاحیت غیر ملکی شہریوں کو شہریت دینے کا اعلان

دبئی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے غیرملکی تاجروں، طبی ماہرین، سائنسدانوں، مصنفین اور باصلاحیت ہنر مند افراد کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والی قانون میں اس مزید پڑھیں

مسجد نبوی ﷺ کی محرابیں، تہذیبی فن تعمیر کے نادر نمونے

مدینہ منورہ: (ویب ڈیسک) مسجد نبوی ﷺ کی محرابیں فن تعمیر کے نادر نمونے ہیں۔ ان میں محراب نبوی ﷺ، محراب تھجد رسول اللہ ﷺ، محراب ’’فاطمہ‘‘ اور محراب سلیمانی سمیت دیگر شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے العربیہ مزید پڑھیں

نئی دہلی: آر ایس ایس کے غنڈوں کا مظاہرین پر حملہ، کسانوں کا واپس جانے سے انکار

نئی دہلی: (اردو لائیو) بھارتی پولیس کسان مظاہرین کا دھرنا ختم کروانے میں ناکام ہوگئی تو مودی سرکار نے غنڈے میدان میں اتار دیے۔ مقامی افراد کے بھیس میں آر ایس ایس کے غنڈوں نے متعدد مقامات پر مظاہرین پر مزید پڑھیں

سعودی عرب: ساڑھے 11 ارب ریال کرپشن کے الزام میں 32 افراد گرفتار

ریاض:(اردو لائیو) سعودی عرب کے انسداد بدعنوانی کمیشن نے کرپشن کے میگا سکینڈل پر5غیر ملکیوں سمیت32 افراد گرفتار کرلئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کے عہدیداروں، پولیس اور دوسرے سرکاری ملازمین کی ملی بھگت سے بڑے پیمانے پر منی مزید پڑھیں

نرل سیکرٹری اقوام متحدہ کا امریکا چین تعلقات بحالی کی امید کا اظہار

نیویارک: (اردو لائیو) جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گترس نے جوبائیڈن انتظامیہ آنے کے بعد امریکا چین تعلقات بحالی کی امید کا اظہار کردیا۔ انتونیو گترس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے دور میں امریکا چین مزید پڑھیں

نئی دہلی میں اسرائیل سفارتخانے کے قریب دھماکا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانےکےقریب دھماکاہوا ہے۔ بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق دھماکےکی نوعیت کےبارےمعلومات لی جارہی ہیں، دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم متعدد گاڑیوں کو مزید پڑھیں