قبائلی رہنما ملک امین اللہ کاکڑ ایڈوکیٹ کی تقریب دستار بندی ، حاجی جلات خان اچکزئی کی بطور مہمان خاص شرکت

کوئٹہ : (اردو لائیو) جمعت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حاجی جلات خان اچکزئی نے میزی اڈہ میں ممتاز قانون دان,سیاسی اور قبائلی رہنما ملک امین اللہ کاکڑ ایڈوکیٹ کی تقریب دستار بندی منقعد ہوا۔

جس میں حاجی جلات خان اچکزئی نے بطور خاص شرکت کی اور انکی دستار بندی کی۔ اس موقع پر ہزاروں کے تعداد میں صوبے کے مختلف سیاسی اور قبائلی شخصیات نے تقریب میں شرکت کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں